آئی جی پنجاب کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں، پنجاب پولیس کا موقف بھی آگیا...
ا نسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس شعیب دستگیر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی
خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی اس
خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کا کرونا ٹیسٹ
مثبت آگیا ہے آئی جی پنجاب مکمل صحت مند ہیں اور اپنے فرائض منصبی معمول کے
مطابق سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کا کرونا ٹیسٹ
مثبت آگیا ہے آئی جی پنجاب مکمل صحت مند ہیں اور اپنے فرائض منصبی معمول کے
مطابق سر انجام دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا
کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہیں خصوصی آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا
گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ان خبروں کی ترجمان پنجاب پولیس نے تردید
کردی ہے۔
کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہیں خصوصی آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا
گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ان خبروں کی ترجمان پنجاب پولیس نے تردید
کردی ہے۔
0 Comments
THANKS FOR WATCH MY POST