لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کردی گئی دکانوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
رمضان شریف میں دودھ، دہی، کریانہ کو رات سحری 2 تا صبح4 بجے، مرغی، فروٹ، سبزیوں کی دکانیں صبح 9 تا رات 8 بجے، اسی طرح کریانہ، بیکریاں دوسری شاپس صبح 9 تا شام 5بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار..
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے۔
کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع ناگزیر ہے۔ پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع
..کرنے کا فیصلہ کیا ہے
رمضان المبارک کے دوران دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ
سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں سحری صبح 2 بجے سے صبح 4 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاک ڈاؤن کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیل کیا جائے
گا۔ جس علاقے میں کوروناپایا جائے گا ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم کےذریعے وہاں لاک
ڈاؤن کیا جائےگا، باقی علاقے ایس او پیز کے تحت کھلے رہیں گے۔
گا۔ جس علاقے میں کوروناپایا جائے گا ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم کےذریعے وہاں لاک
ڈاؤن کیا جائےگا، باقی علاقے ایس او پیز کے تحت کھلے رہیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں رمضان میں نماز اور تراویح کیلئے 20 نکات
پرعملدرآمد کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ اجلاس میں 20
پرعملدرآمد کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ اجلاس میں 20
نکات کی خلاف ورزی کرنیوالی مساجد کو بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ 9 مئی تک لاک ڈاؤن کی
موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
0 Comments
THANKS FOR WATCH MY POST