McDonalds The person is as foreign as a human being, looking at him, what is it
McDonalds The person is as foreign as a human being, looking at him, what is it
McDonalds میں کام کرنے والے شخص کو اجنبی آدمی اپنی چیزیں پہنے نظر آگیا، یہ کون تھا؟ اصل حقیقت سامنے اگئی ....
A McDonald's worker at a client's wrist in the UK
He looked at his watch and thought he had seen it before. When
He pushed his mind so hard that he couldn't even think. Times of India
According to the worker, his name is Jack White who is his client named Rain Fourth
Was serving food to When he saw the watch in Roseanne Forth's hand
When he thought about it, he remembered that this watch belongs to him.
برطانیہ میں مکڈونلڈز پر کام کرنے والے ایک ورکر نے ایک گاہک کی کلائی میں
گھڑی دیکھی اور اسے یوں لگا کہ اس نے یہ گھڑی پہلے کہیں دیکھ رکھی ہے۔ جب
اس نے ذہن پر زور دیا تو ایسا جھماکا ہوا کہ وہ سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ٹائمز آف انڈیا
کے مطابق اس ورکر کا نام جیک وائٹ ہے جو اپنے اس روز رین فورتھ نامی گاہک
کو کھانا پیش کر رہا تھا۔ جب اس نے روزوین فورتھ کے ہاتھ میں بندھی گھڑی دیکھ
کر غور کیا تو اسے یاد آ گیا یہ گھڑی تو خود اسی کی ہے۔
چور گھر سے دیگر قیمتی سامان کے ساتھ یہ گھڑی بھی لے اڑے تھے۔ جیک نے
اپنی گھڑی پہچان کر پولیس کو اطلاع دے دی جس نے آ کر روزوین فورتھ کو
گرفتار کر لیا۔ جیک کا کہنا تھا کہ ”میری نظر سب سے پہلے اس گھڑی پر پڑی اور
وہ مجھے دیکھی دیکھی لگی۔ پھر میں نے اس شخص کے سر پر موجود ٹوپی دیکھی تو وہ
بھی یوں لگا جیسے میں نے پہلے دیکھی ہوئی ہے۔ پھر اچانک میرے ذہن میں آیا کہ
یہ چیزیں تو میری ہی ہیں جو چوری کی واردات میں میرے گھر سے اٹھائی گئی
تھیں۔“ رپورٹ کے مطابق چور نے دوران تفتیش چوری کا اعتراف کر لیا، جس پر
اسے عدالت میں پیش کیا گیا اور اب عدالت نے اسے 12ماہ قید کی سزا سنا کر جیل
بھجوا دیا ہے۔
0 Comments
THANKS FOR WATCH MY POST