Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

India's conspiracy to spread corona virus against Pakistan has been exposed

بھارت کی پاکستان کیخلاف کورونا وائرس پھیلانے کی سازش بے نقاب ہوگئی


بھارت نے کورونا کو مسلمانوں سے جوڑنے کی کوشش کی،جبکہ کشمیر میں سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے، ابھی تک کوئی اموات بھی رپورٹ نہیں ہوئی، بھارت نے جھوٹی خبر پھیلائی، جس کی دنیا نے مذمت کی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار




 ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بھارت نے کورونا کو مسلمانوں سے جوڑنے کی کوشش کی،جبکہ کشمیر میں سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے، اب تک کوئی اموات بھی رپورٹ نہیں ہوئی، بھارت نے جھوٹی خبر پھیلائی، جس کی دنیا نے مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کووڈ19 کے خلاف متحد ہو رہی ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر کو کورونا وائرس کے چیلنج کا سامنا ہے۔ اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں سیزفائر کی اپیل کی۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت نے کورونا کو مسلمانوں سے جوڑنے کی کوشش کی، جس کی دنیا بھر نے مذمت کی۔ بھارت نے آزاد کشمیر میں کورونا سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کی کوشش کی۔

Post a Comment

1 Comments

THANKS FOR WATCH MY POST

Ad Code