Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Corona virus, Turkey announces aid to the United States done

کورونا وائرس، ترکی نے امریکہ کو امداد دینے کا اعلان 

کردیا؟؟


ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ انقرہ کی جانب 

سے امریکہ کو حفاظتی لباس اور ماسک بھیجے جائیں گے تاکہ وہ 

کورونا وائرس کے خلاف لڑائی جاری رکھ سکیں

صدر اردگان نے اعلان کیا کہ یکم مئی سے ملک کے 31 

شہروں میں 3 روزہ لاک ڈاؤن کیا جائے گا ۔ ہفتے کے اختتام 

پر کیے جانے والے لاک ڈاؤنز کا سلسلہ عیدالفطر تک جاری 

رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے شیڈول 

کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔

ترکی میں کورونا کی وجہ سے  اب تک 2 ہزار 900 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

Ad Code