Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

OGRA has recommended a reduction in the prices of petroleum products by Rs 44.07 per liter

 اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7.44 پیسے 

فی لٹر کمی کی سفارش کر دی


اوگرا نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے 57 پیسے، مٹی 

کے تیل کی قیمت میں 44 روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 

کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دے دی

اوگرا نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے 57 پیسے، مٹی 

کے تیل کی قیمت میں 44 روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 

کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی 

ہے۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 

94 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ یکم مئی سے پیٹرول 

کی قیمت 20 روپے 68 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا 

ہے۔


اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے 7 پیسے 

فی لٹر کمی کی سفارش کر دی، تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ 

گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 

44 روپے 7 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کر دی ہے۔ اوگرا 

نے ہائی سپیڈ ڈیزل پر 24 روپے 20 پیسے، پیٹرول پر 18 

روپے 90 پیسے، مٹی کے تیل پر 6 روپے اور لائٹ ڈیزل پر 

3 روپے فی لٹر لیوی وصول کرنے کی تجویز دے دی ہے۔

۔ایسے میں پٹرولیم پراڈکٹ ہی حکومت کے پاس قومی خزانے 

کے لیے واحد ذریعہ ہے۔لیکن اس کے باوجود حکومت پٹرولیم 

مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے 

پرعزم ہے


لاک ڈاؤن کی وجہ سے پورے ملک کی انڈسٹری بند پڑی ہے

پٹرول میں 27 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے لیکن اس وقت 

حکومت کو ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔


Post a Comment

0 Comments

Ad Code