Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Turkey once again favored friendship

     ترکی نے ایک بارپھر دوستی کا حق اداکردیا

کورونا وائرس سے بچاوکیلئے امدادی سامان بھجوا دیا،کیا کچھ شامل ہے؟ ؟

 ترکی نےایک بار پھر دوستی کا حق اداکردیا کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی کل تعداد پاکستانیوں سے زیادہ ہونے کے باوجود پاکستان کی امداد کرنا نہیں بھولا۔
پاکستان کی سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق ترکی نے کورونا وائرس سے بچاو کا امدادی سامان بھجوایا ہے جو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرچکا ہے۔


اے پی پی کے مطابق  آج اسلام آباد پہنچنے والے اس طیارے پرکورونا وائرس سے لڑنے والے پاکستانی ڈاکٹرزکیلئے  بیس ہزار این 95ماسک، اٹھارہ ہزار 500حفاظتی لباس شامل ہیں۔

 ترکی نےہمشہ  پاکستان  کا  ساتھ  دیا اور  ایک بار پھر   دوستی کا حق اداکردیا.
پاکستان کی سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق ترکی نے کورونا وائرس سے بچاو کا امدادی سامان بھجوایا ہے جو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرچکا ہے۔


 ترک قونصل خانے کے مشن کے نائب سربراہ نے ہوائی اڈے پر حفاظتی سامان این ڈی ایم اے کے ڈپٹی چیئرمین کے حوالے کیا۔
خیال رہے ترکی خود بھی اس وبا  سے  بری طرح شکار ہوا ہے جہاں امریکا اور یورپ کے بعد سب سے زیادہ متاثرین بتائے جاتے ہیں..

ترکی میں  کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2 ہزار  259ہو گئی۔

 ہماری اس پوسٹ کو لائک کرے اور ھمارے چینل کو سبسکرائب کرے 

Post a Comment

1 Comments

THANKS FOR WATCH MY POST

Ad Code