وزیراعظم کی رمضان کے آغاز پرغریبوں کی مدد کا علان کر دیا ...
وزيراعظم عمران خان نے رمضان المبارک کے آغاز پر عوام
کیلئے دردمندانہ پيغام جاری کردیا اپنے ٹويٹ ميں لکھا ہے
کہ پاکستان میں ہم نے بحثیت قوم غريب طبقے کو فراموش
کيا، کرونا جيسی وباء کے دوران بھی ہميشہ کی طرح اشرافیہ
کے مفادات سے ہم آہنگ فیصلہ سازی کی، دیہاڑی دار
مزدوروں اور فاقہ کشی پر مجبور اُن کے اہلخانہ کو درپیش
نتائج کی پرواہ کئے بغیر مکمل لاک ڈاؤن کا نعرہ لگا دیا۔
عمران خان نے مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ نادار شہریوں کو نظر
انداز کرنے جیسے گناہ کے ارتکاب پر ہمیں معاف فرمائے۔
وزيراعظم نے سب سے غريبوں کا خيال رکھنے کی اپيل کردی۔
ماہ مقدس کے آغاز پر وزيراعظم عمران خان نے قوم کے نام
دردمندانہ پيغام جاری کردیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا
کہ پاکستان ميں ہميشہ غريب طبقے کو فراموش کيا گيا، کرونا
وباء کے دوران بھی اشرافیہ کے مفادات سے ہم آہنگ فیصلہ
سازی کی گئی، دیہاڑی دار مزدوروں اور فاقہ کشی پر مجبور
ان کے اہل و عیال کو درپیش نتائج کی پرواہ کئے بغیر مکمل
لاک ڈاؤن کا نعرہ لگا دیا گيا
0 Comments
THANKS FOR WATCH MY POST