Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

پنجاب میں کورونا کے 4111 کیسز رپورٹ، ضلعی انتظامیہ کو کیا اختیار دیا جارہا ہے

پنجاب میں کورونا کے 4111 کیسز رپورٹ، ضلعی انتظامیہ کو کیا اختیار دیا جارہا ہے؟ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسی بات بتادی کہ سب لوگ پرشان ھو گے ؟؟؟

https://sindhutvoffical.blogspot.com

ساہیوال   وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 111 کیسز سامنے آچکے ہیں،  بہت جلد اینٹی ہورڈنگ ایکٹ نافذ کیا جارہا ہے جس کے تحت ضلعی انتظامیہ کو کسی بھی جگہ کی تلاشی لینے اور کسی بھی چیز کو ضبط کرنے کی اجازت ہوگی۔۔؛؛
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا کہ پنجاب میں اس وقت کورونا وائرس کے 4121 مریض ہیں جبکہ 715 لوگ اس وقت تک الحمدللہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پنجاب حکومت اس حوالے سے بھرپور کام کر ررہی ہے اور اب تک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو 14 ارب روپے کے فنڈز جاری کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر جدید ٹیسٹ لیبز بنانے کے لیے 62 کروڑ روپے جاری کرچکے ہیں ۔  اس وقت 3200 ٹیسٹ روزانہ کی کیپیسٹی ہے جس کو 10 ہزار تک لیجانے کا ٹارگٹ ہے ۔ اس کے علاوہ فوڈ کی   خریداری کے لیے 8 لاکھ 30 ہزار باردانہ تقسیم کیا جا چکا ہے۔۔۔؛
انہوں نے بتایا کہ  احساس امداد پروگرام کے تحت حکومت پنجاب اس وقت تک 22 ارب 75 کروڑ روپے مستحق خاندانوں میں تقسیم کر چکی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے وژن "تعمیراتی صنعت میں آسانیاں" پیدا کرنے کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کیبنٹ جلد پراپرٹی اور سٹیمپ ایکٹ میں ترامیم لا رہی ہے'۔۔۔

 ہماری اس پوسٹ کو لائک کرے اور ھمارے چینل کو سبسکرائب کرے 

YOUTUBE Channel link::

Post a Comment

0 Comments

Ad Code