Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

9 terrorists killed by security forces, 2 youths also martyred, ISPR

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا 

آپریشن،9دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید 
   

 پاک  فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق،دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری  ہیں،شمالی وزیرستان کے علاقوں دوسالی اور خسورہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ معلومات پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ رات کئے گئے آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد وں کوہلاک  جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2جوان شہید اور 5زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق،شہیدہونےوالوں میں لانس نائیک عبدالوحید اورسپاہی سقم داد  شامل ہیں ،لانس نائیک عبدالوحید کی عمر29 برس اورتعلق مظفرآباد سےتھاجبکہ سپاہی سقم داد کی عمر33برس اور تعلق چھانگلا گلی ایبٹ آباد سےتھا..

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں نو دہشت 
گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہےِ، ہلاک 
دہشت گردوں کے قبضے سے گولہ بارود کی بھاری مقدار 
برآمد ہوئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Ad Code