رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گا...
حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پنجاب میں چاند نظر نہ آنے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی
اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش آج ہو گی۔ لیکن چاند کے نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ لاہور سمیت کسی شہر میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق لاہور سمیت صوبے کے کسی شہر میں چاند نظر نہیں آیا
اس وقت کرونا وائرس کے سبب پوری دنیا لاک ڈاؤن کی کیفیت کا سامنا کر رہی ہے ۔
کرونا کی وبائی صورتحال کے باعث پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہو چکا ہے اور اس کا براہ راست اثر رمضان پر بھی پڑے گا اور بہت سارے حوالوں سے یہ رمضان ماضی کے مقابلے میں مختلف ہوں گے
دوسری جانب 7 ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا، مصر، تیونس، لبنان، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا میں ماہ مقدس کے آغاز کا سرکاری اعلامیہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق 7 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصر، تیونس، لبنان، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ان ممالک میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا، یکم رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل کل بروز جمعہ کو ہوگا۔

THANKS
FOR VISITE ON MY WEBSITE
0 Comments
THANKS FOR WATCH MY POST